Live Covid 2019
ویتنام میں کورونا سے 8ویں ہلاکت
بینکاک پوسٹ کے مطابقویتنام کی وزارت صحت نے بتایا کہ کورونا ...
بینکاک پوسٹ کے مطابقویتنام کی وزارت صحت نے بتایا کہ کورونا وائرس سے ملک میں 8ویں ہلاکت ہوئی ہے۔
گزشتہ 5 ماہ سے گردے کی تکلیف کے علاج کے بعد 65 سالہ شخص کو 28 جولائی کو اسپتال سے گھر بھیجا گیا تھا تاہم انہیں 28 جولائی کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔