Dawn News Television

شائع 21 اگست 2020 04:33pm

ہانگ کانگ میں تمام رہائشیوں کے لیے وائرس ٹیسٹ مفت

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ کے رہنما نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ اس کے تمام ساڑھے سات لاکھ مقامی افراد کے لیے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مفت کیا جائے گا۔

تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ چینی کمپنیوں کے ذریعہ چلائی جانے والی اس اسکیم میں کتنے لوگ حصہ لیں گے۔خیال رہے کہ ہانگ کانگ میں وائرس کے کیسز کی ایک تیسری لہر دیکھی جارہی ہے۔

Read Comments