Dawn News Television

شائع 26 اگست 2020 07:22pm

اسکولوں میں تمام بچوں کے لیے کمروں کا انتظام ہونا چاہیے، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کے مکمل خاتمے سے قبل اسکول کھولے جارہے ہیں لیکن تمام بچوں کو کمروں کا انتظام یقینی بنانا چاہیے۔

ایک بیان میں کہا گیا کہ اسکول صرف بچوں کے لیے پڑھنے کی جگہ نہیں ہوتے بلکہ وہاں ہاتھ دھونے کی سہولت، توانائی بخش غذا کے ساتھ دوستوں اور اساتذہ کا تعاون بھی درکا ہوتا ہے۔

Read Comments