Live Covid 2019
مریم نواز کی عوام سے جلسے میں ماسک پہننے کی اپیل
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی...
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے 'تاریخی جلسے' سے پہلے، اس کے دوران اور بعد میں بھی ماسک پہن کر رکھیں۔
![].(https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1338009277894692865)