Live Covid 2019

سندھ میں 274 کیسز کا اضافہ، مزید 8 افراد جاں بحق

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے...

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 274 کیسز اور 8 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

اس اضافے کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 58 ہزار 3 جبکہ اموات بڑھ کر 4 ہزار 343 ہوگئی ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ چوبیس گھنٹے کے دوران 11 ہزار 225 ٹیسٹ کیے گئے۔