مظاہرین کو روکنے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس کے اطراف کنٹرینرز لگاکر راستے بند کردیے گئے، بدترین ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو مشکلات، وکلا اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد احتجاجی دھرنا ختم کردیا گیا۔
موٹر سائیکل سوار دو مشتبہ افراد نے انو بھائی پارک کے قریب ایک گلی میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 35 سالہ ثمینہ گولی لگنے سے زخمی اور بعدازاں جاں بحق ہوگئیں، ایس ایس پی سینٹرل
ابتدائی تفتیش کے دوران مشتبہ ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر پولیس مخبروں اور ایک شخص عادل حسین کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر اورنگی ٹاؤن میں قتل کیا، ترجمان سی ٹی ڈی
مرحومہ 2 ہفتے قبل کراچی آئی اور شوہر کی خالہ کے گھر مقیم تھی، موت گلا دبنے سے ہوئی، پولیس سرجن نے ریپ کے شدید شبہات ظاہر کردیے، شوہر کا خالہ زاد بھائی زیرحراست، باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج
غفلت برتنے والا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جب ہ مشتعل ہجوم نے کوچ کو آگ لگا دی، حادثہ اُس وقت پیش آیا جب سڑک پر رش تھا، ایس ایچ او تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا
ڈسٹری بیوشن باکس غیر فعال تھا، 6 نومبر کو چوری رپورٹ ہونے سے قبل کرین کھمبے پر کام کررہی تھی، بلندی اور وزن کے باعث کسی شخص کا اسے چوری کرنا ممکن نہیں، ڈی جی آئی جنوبی
150 طلبہ پر مشتمل ایک گروپ ہاکس بے پر پکنک منانے گیا تھا، جبکہ اسی بیچ کے 15 طلبہ نے علیحدہ طور پر منوڑہ میں پکنک کی منصوبہ بندی کی تھی، یونیورسٹی اعلامیہ
نظام کو ختم یا معطل نہیں کیا جائے گا بلکہ اسے پورے کراچی اور بعد ازاں صوبے کے دیگر اضلاع تک وسعت دی جائے گی، اعلیٰ سرکاری عہدیدار اور پیپلزپارٹی کے رہنما کی ڈان سے گفتگو
وزیرِ اعلیٰ سندھ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس، واقعے کی تحقیقات کا حکم؛ حادثے کی بنیادی وجہ غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ تھی، ڈرائیور موقع سے فرار۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا
خدا بخش نے گھریلو جھگڑے کے باعث اپنی بیوی کو قتل کیا اور بعد میں خودکشی کر لی، ایس ایس پی سینٹرل؛ میاں بیوی پنجاب کے ضلع بہاولپور کے رہائشی تھے اور ان کے پانچ بچے تھے، پولیس
مین یونیورسٹی روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے 20 سالہ نوجوان عبداللہ پنہور کو قتل کر دیا، جبکہ بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگئے، پولیس
تھانہ میمن گوٹھ نے مغوی بچے کے والد کی مدعیت میں درج مقدمے میں لیڈی ڈاکٹر سمیت 2 خواتین کو نامزد کر دیا، بچہ لاہور سے بازیاب کراکے والدین کے سپرد کردیا گیا، پولیس حکام
38 سالہ محمد ایوب ایف آئی اے میں اے ایس آئی کے طور پر تعینات تھے، لنک روڈ سے نکلے تو ڈمپر نے انہیں ٹکر مار کر کچل دیا، ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک کو قبضے میں لے لیا گیا ہے، ایس ایچ او ملیر کینٹ