Dawn News Television

شائع 20 مارچ 2021 10:20am

’ویکسین دو حصوں میں پاکستان پہنچے گی‘

اسلام آباد: پاکستان رواں ماہ کے اختیام تک چین کی دو کمپنیوں سے کووڈ 19 کی 10 لاکھ ویکسین حاصل کرے گا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے کہا کہ حکومت نے کورونا وائرس کی 10 لاکھ ویکسین درآمد کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ویکسین دو حصوں میں پاکستان پہنچے گی۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

Read Comments