Live Covid 2019

بھارت میں کورونا وائرس کے 89 ہزار 129 نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ جاری ہے اور گزشتہ...

بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ جاری ہے اور گزشتہ روز 89 ہزار 129 نئے کیسز سامنے آگئے۔

ان میں سے نصف 47 ہزار 827 کیسز بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں رپورٹ ہوئے۔

علاوہ ازیں مزید 714 مریض انتقال کر گئے جو گزشتہ برس اکتوبر کے بعد سب سے بڑی تعداد ہے۔