خانگڑھ کے رہائشی محبوب نے 4 ماہ قبل ثمینہ سے پسند کی شادی کی تھی، پولیس نے عدالتی حکم پر خاتون کو بازیاب کرانے کیلئے گھر پر چھاپہ مارا، مبینہ تشدد سے محبوب چل بسا، ڈی پی او کا نوٹس
واقعہ 9 جولائی کو محمود کوٹ میں پیش آیا، ملزمان نے ریپ کی ویڈیو بھی بنائی، بدنامی کے ڈر سے خاموش رہی، 22 اگست کو ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی، خاتون کا پولیس کو بیان
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ رنگپور میں مقدمہ درج کرلیا، کرائم سین یونٹ اور پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے، ترجمان
تحصیل علی پور میں ملزمان 11 اور 12 سال کے 4 بچوں کو ہوس کا نشانہ بناتے رہے، بچوں نے اہلخانہ کو معاملے سے آگاہ کیا، لواحقین کی مدعیت میں مقدمہ درج، ضابطے کی کارروائی جاری
ملزمان میں سے ایک نے ان کی بیٹی کو بندوق کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ دوسرا نابالغ کی فحش ویڈیوز بناتا رہا اور اپنے موبائل فون سے تصاویر لیتا رہا، والدہ