Live Covid 2019
کنگنا رناوٹ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں
کچھ دن سے آنکھوں میں جلن اور تھکاوٹ تھی، مجھے اندازہ نہیں تھا کہ کورونا جسم میں موجود ہے، اداکارہ
کورونا کی دوسری بدترین لہر کا شکار ملک بھارت میں جہاں 7 اور 8 مئی کو چار لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، وہیں اداکارہ کنگنا رناوٹ بھی اس کا شکار ہوگئیں۔
کنگنا رناوٹ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں تصدیق کی کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ ان کے جسم میں کب سے وائرس موجود ہے، تاہم اب انہوں نے ٹیسٹ کروایا تو انہیں پتہ چلا کہ وہ کورونا کا شکار ہو چکی ہیں۔
تفصیلات یہاں جانیں