کیا رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جلد شادی کرنے والے ہیں؟ کپور خاندان کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہونے والی ہے جس کے بعد رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جلد شادی کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں۔
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور 15 دن میں شادی کرلیں گے، بھارتی میڈیا دونوں کے درمیان 2017 کے بعد تعلقات کی چہ مگوئیاں شروع ہوئیں اور ان افواہوں میں 2018 میں دپیکا پڈوکون کی شادی کے بعد تیزی آئی۔