کینیڈا کے مشرقی ساحل پر شدید طوفان سے تباہی، بحالی کیلئے طویل عرصہ درکار کینیڈا کی تاریخ کے سب سے کم دباؤ والے طوفان نے درختوں، بجلی کی لائنوں کو اکھاڑ پھینکا، گھروں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔
رضوان نے کہا سرفراز کو کبھی ٹیم میں نہیں آنے دوں گا، سکندر بخت کا دعویٰ ہماری کرکٹ برادری بہت چھوٹی ہے اس لیے ہمیں ایک دوسرے کی باتیں پتا چلتی رہتی ہیں، سابق کرکٹر