محسن عباس حیدر کی اہلیہ کا شوہر پر تشدد کرنے اور دھوکہ دینے کا الزام فاطمہ سہیل نے ایک طویل پوسٹ میں اداکار محسن پر مار پیٹ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔
محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا مبینہ گھریلو تشدد کے معاملے پر ایس پی کینٹ لاہور کے دفتر میں محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل نے بیانات ریکارڈ کرائے۔