Dawn News Television

اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 09:01am

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری لانگ مارچ کے خلاف فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی تاہم اس حوالے سے وزارت داخلہ، حکومت پنجاب اور پولیس کے اعلیٰ حکام کو طلب کر لیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تاجر رہنما نعیم میر کی درخواست پر جسٹس جواد حسن سماعت کر رہے تھے، درخواست میں کاروباری سرگرمیوں کو پہنچنے والے مبینہ نقصان کے پیش نظر حکومت کو پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کی ہدایت کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Read Comments