پنجاب کی عدالت عالیہ کے سینئر جج نے اپنا استعفیٰ منظوری کیلئے صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دیا، 27 ویں ترمیم کے بعد فاضل جج کے تبادلے کا امکان تھا، ذرائع
جماعت اسلامی کی درخواست پر جسٹس فاروق حیدر نے سماعت کی، دیگر صوبوں میں بلدیاتی انتخابات ہو چکے، پنجاب میں حد بندی کا عمل 3 بار مکمل کیا جا چکا، وکیل الیکشن کمیشن
موشن پکچرز آرڈیننس 1979 ڈیجیٹل دور سے پہلے بنا تھا تاکہ سنیما گھروں میں فلموں کی نمائش کو ریگولیٹ کیا جا سکے، یہ آن لائن سروسز کیلئے نہیں تھا، جسٹس راحیل کامران
فیصلہ محض ’قیاس آرائی‘ پر مبنی تھا اور اس میں کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں تھا جو خدیجہ شاہ کو مبینہ جرم سے جوڑ سکے، فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کا عدالت میں موقف
شہر کے اسکولوں میں 18 امدادی کیمپ قائم، 4 ہزار 150 افراد مقیم ہیں، بے گھر ہوکر کیمپوں میں رہنے والے افراد کا ناکافی سہولتوں، گندگی اور بیماریوں سے متاثر ہونے کا شکوہ۔
ناپسندیدگی کی وجہ سے خلع لینے والی خواتین مہر واپس کرنے کی پابند ہونگی، توہین آمیز رویے، بدسلوکی پر خلع میں واجبات طلاق کی طرح ادا کرنے ہوں گے، جسٹس راحیل کامران
گزشتہ کچھ ماہ کے دوران مختلف ممالک بالخصوص سعودی عرب، عراق، متحدہ عرب امارات اور ملائیشیا سے پاکستانیوں کے خلاف وہاں جاکر بھیک مانگنے کی شکایات میں اضافہ ہوا ہے، ڈپٹی اٹارنی جنرل
جسٹس چوہدری محمد اقبال کے فیصلے میں صحیح مسلم کی جلد 4 سے رسول اللہ ﷺ کا ارشاد نقل کیا گیا کہ ’مسلمان کافر سے وارث نہیں ہوتا اور کافر کسی مسلمان سے وارث نہیں ہوتا‘۔
دیکھ بھال کے مقدمے کے دوران بچے کی ’ولدیت‘ پر سوال اٹھانا ثبوتوں کی بنیاد پر جائز دعوے کے بجائے ذمہ داری سے بچنے کے حربے کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جسٹس احمد ندیم ارشد
جسٹس منصور علی شاہ آج عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو رہے ہیں، وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ہونے والے فل کورٹ ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔