Live PTI Long March
دیر بالا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی ریلی
خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں پی ٹی آئی کے حامیوں کی بڑی تعداد نے ریلی نکالی۔
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پیج پر...
خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں پی ٹی آئی کے حامیوں کی بڑی تعداد نے ریلی نکالی۔
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی وڈیو میں عوام کی بڑی تعداد کو دیکھا جا سکتا ہے، ریلی کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کر رہے تھے۔