Dawn News Television

شائع 26 نومبر 2022 05:42pm

شانگلہ سے پاکستان تحریک انصاف کی ریلی راولپنڈی پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف کی شانگلہ سے ریلی خیبرپختونخوا کے وزیر شوکت علی یوسف زئی کی سربراہی میں راولپنڈی میں لانگ مارچ میں پہنچ گئی۔

Read Comments