صبا فیصل کا بیٹے اور بہو سے لاتعلقی کا اعلان، بہو پر سنگین الزامات صبا فیصل نے ویڈیو میں واضح کیا کہ اب ان کا اور ان کے خاندان کا بیٹے سلمان سے کوئی تعلق نہیں۔
چاہتی ہوں، بہو اور میرے خلاف غلط باتیں نہ کی جائیں، صبا فیصل صبا فیصل نے ایک دن قبل مختصر ویڈیو میں بہو نیہا ملک پر سنگین الزامات عائد کیے تھے۔