ٹیکس محصولات میں 24 فیصد کمی کے ساتھ نئے سال کا آغاز ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں محصولات کی وصولی 965 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 740 ارب روپے رہی۔
خطہ عرب میں بے روزگاری میں ریکارڈ اضافہ عرب ممالک میں 2022 کے دوران بے روزگاری کی شرح 12 فیصد ریکارڈ کی گئی جس میں آئندہ 2 سالوں میں اضافے کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ