Dawn News Television

اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 11:34am

تصاویر: یوم مزدور پر دنیا بھر میں ریلیاں

یکم مئی کو عالمی یوم مزدور پر دنیا بھر میں شکاگو کے محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ریلیاں نکالی گئیں، جو 1886 میں ایک دن میں 8 گھنٹے کام کے لیے احتجاج کرتے ہوئے پولیس کے ہاتھوں مارے گئے تھے۔

اس موقع پر صدر مملکت، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھی محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پیغامات جاری کیے ہیں۔

Read Comments