Live Arrest Of Imran Khan

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری، سیف اللہ نیازی، فیصل چوہدری کی گرفتاری روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری، سیف اللہ نیازی، فیصل چوہدری کی گرفتاری روکنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری، سیف اللہ نیازی، فیصل چوہدری کی گرفتاری روکنے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ، علی بخاری، بیرسٹر گوہر ، مسرت چیمہ، قیوم نیازی کی بھی گرفتاری سے روکنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے 12 مئی تک فریقین نوٹس جاری کردیے۔