غیر قانونی حراست، گرفتاری، تشدد، ماورائے عدالت قتل کےخلاف آئینی ضمانتیں قانونی اصولوں کی اساس ہیں، جسٹس جمال مندوخیل کا تحریر کردہ فیصلہ جاری، پولیس اہلکاروں کی اپیلیں خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار ، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس اعجاز اسحٰق اور جسٹس ثمن رفعت کی انٹرا کورٹ عدم پیروی پر خارج کی گئی۔
وراثت کا حق خدائی حکم ہے اور عورتوں کو محروم کرنا آئین اور اسلام کی واضح تعلیمات کے منافی ہے، 7 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ نے استعفے سے قبل تحریر کیا۔
ایک ہزار کلومیٹر اندر منشیات کیسے پہنچتی ہے؟ طالبان نے افغانستان میں منشیات کی فیکٹریاں بند کیں تو یہاں شروع ہوگئیں، کوریئر کمپنی کے منیجر کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
فل کورٹ اجلاس کل نماز جمعہ سے قبل ہوگا، فل کورٹ اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم پر بات ہوگی، سپریم کورٹ کے 3 ججز نے فل کورٹ اجلاس کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا تھا۔
' اگر ایسی کوشش کی اجازت دی گئی تو یہ آئینی ڈھانچے کو بنیادی طور پر بدل دے گی، عدلیہ کی آزادی کو تباہ کرے گی، اختیارات کی علیحدگی کے اصول کی خلاف ورزی کرے گی،' بیرسٹر طاہر کی درخواست
یہ آئینی بینچ نہیں، ریگولر بینچ کا کیس ہے، ہم نے اپیل میں قانون کی تشریح نہیں مانگی، صرف ایم پی او آرڈر کو چیلنج کیا ہے، وکیل فیصل صدیقی کے آئینی بینچ کے روبرو دلائل
اگر ہم کیس نہیں سن سکتے تو حکم کیسے دے سکتے ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل کا استفسار؛ عدالت حکم کیلئے راستہ کیوں مانگ رہی ہے؟ ابھی تک تو وفاق نے فل کورٹ یا حکم دینے پر اعتراض نہیں اٹھایا، وکیل خواجہ احمد حسین؛ سماعت کل تک ملتوی
’ترمیم ہوچکی ہے، آئینی بینچ بن چکا اور آپ چاہ رہے ہیں 26ویں آئینی ترمیم کو پہلے معطل کرنا پڑے گا‘، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس، 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی
سپریم کورٹ کے ججز نے قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ خالصتاً سپریم جوڈیشل کونسل کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔
ارسا ممبر سندھ سے تعینات کرنے کے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف وفاق کی درخواست کے کیس میں فریقین کو نوٹس جاری؛ ہوسکتا ہے زیادہ بارش اور پانی کی وجہ سے فیڈرل ممبر سندھ سے لگانے کا کہا گیا ہو ، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کی سماعت میں وکیل عابد زبیری کے دلائل، عدالتی فیصلہ موجود ہے کہ چیلنج شدہ شق کو کیسے سائیڈ پر رکھا جاتا ہے، جسٹس عائشہ ملک
آپ پسند کریں یا نہ کریں، آرٹیکل 191 موجود ہے، آرٹیکل 191 کے ہوتے ہوئے کیا آپ نہیں سمجھتے کہ آئینی بینچ کے ججز ہی فل کورٹ کو مکمل کرتے ہیں؟ جسٹس نعیم افغان کا وکیل عابد زبیری سے مکالمہ