Live Arrest Of Imran Khan

ملیکہ بخاری، علی محمد خان کی رہائی کے احکامات جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملائکہ بخاری اور علی محمد خان کی رہائی کے احکامات...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی رہائی کے احکامات جاری کردیے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم پی او کے تحت دونوں رہنماؤں کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی۔