Live Arrest Of Imran Khan

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران اسمٰعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران اسمعٰیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل...

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران اسمٰعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

پی ٹی آئی رہنما کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے عدالت سے عمران اسمٰعیل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی تاہم عدالت نے استدعا مسترد کرتے ہوئے حکام کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کی ہدایت کردی۔