ڈاکٹر رؤف پر ملزمان سے ملی بھگت کا الزام ہے، ڈاکٹر نے پولیس کو اطلاع دی اور نہ خاتون کو علاج کیلئے سرکاری ہسپتال بھیجا، ڈاکٹر نے ملزمان سے پولیس کو رپورٹ نہ کرنے کا حلف نامہ بھی لیا، پراسیکیوٹر
ایک ویٹرنری کیسے اتنے جانوروں کو سنبھال سکتاہے؟ چڑیا گھر بند کردینے چاہئیں، جانوروں کو قدرتی مسکن میں رکھنا چاہیے، جسٹس اقبال کلہوڑو نے جانوروں کی صحت اور چڑیا گھر کے عملے کی تفصیلات طلب کرلیں۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سلیم پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا، ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیجنے کا حکم، ملزم 1989 میں بھارت سے پاکستان آیا تھا، پراسیکیوشن
فریق بننے کا موقع دیا جائے، قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ تمام امتحانات دیے، کسی کے اشارے پر فیصلے نہیں سنائے، جسٹس طارق جہانگیری کا 2 رکنی آئینی بینچ کے روبرو بیان
بچیوں اور بچوں کو پیسوں کا لالچ دے کر بہلا پھسلا کر ساتھ لے جاتا تھا، کبھی ویران جگہوں پر کبھی کمرے میں زیادتی کرکے ویڈیو بناتا تھا، ملزم شبیر کا 6 مقدمات میں بیان۔
وکلا کی پی آئی ڈی سی چوک پر رکھے کنٹینر پھلانگ کر سی ایم ہاؤس جانے کی کوشش، 6 کینالز کی تعمیر، پیکا ایکٹ اور وکلا کے قتل کےخلاف مظاہرہ بھی کیا جائے گا، صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے منہاج قاضی اور محبوب غفران کی بریت کا فیصلہ سنایا، مقدمے میں صولت مرزا کو پھانسی دی جاچکی، تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 26 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا تھا، دوپہر کے بعد سرمایہ کاروں نے شیئرز کی فروخت شروع کردی
ہمارے پاس سپریم کورٹ کے اختیارات نہیں ہیں، جو اختیارات ہائی کورٹ کے پاس ہے وہی کرسکتے ہیں، 2 فورمز نے کیسے عدلیہ کی آزادی متاثر کی ہے؟ عدالت کے ریمارکس