Live Ghaza Conflict

مصری صدر سیسی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر غیرمشروط جنگ بندی کی جائے۔ سعودی عرب کے...

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر غیرمشروط جنگ بندی کی جائے۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیرمعمولی اجلاس کے دوران خطاب میں کہا کہ غزہ کے لوگوں کو اجتماعی سزا دینا ناقابل قبول ہے اور اس کو حق دفاع یا دیگر دعووں کے ذریعے جائز قرار نہیں دیا جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی حملے بند ہونے چاہئیں۔