دنیا

افغان خاتون ارکان پارلیمنٹ رہا

طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اغوا کی گئیں افغان خاتون ارکان پارلیمنٹ فریبہ احمدی کاکڑ کو چھ قیدیوں کے عوض رہا کردیا گیا۔