Live Election 2024

این اے 244 : ایم کیو ایم کے فاروق ستار20 ہزار 448 ووٹ لے کر کامیاب

کراچی:این اے 244 کا مکمل غیر حتمی نتیجہ کراچی: ایم کیو ایم کے فاروق ستار20448 ووٹ لے کر کامیاب کراچی: آزاد امیدوار...

کراچی کے حلقہ این اے 244 کے مکمل غیر حتمی نتیجے میں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے فاروق ستار 20 ہزار 448 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق آزاد امیدوار آفتاب جہانگیر 14 ہزار 73 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔