Live Election 2024

شہباز شریف کی تقریر کے دوران ایوان ’گو نواز گو‘ کے نعروں سے گونچ اٹھا

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے دوران ایوان میں اپوزیشن رہنما ’گو نواز گو‘ کے نعرے اور سیٹیاں بجاتے رہے۔ اس...
Welcome

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے دوران ایوان میں سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کی جانب سے ’گو نواز گو‘ کے نعرے لگائے گئے جبکہ اور سیٹیاں بھی بجاتے رہے۔

مسلم لیگ (ن) کے عطا تارڑ، حنیف عباسی اور ملک ابرار سنی اتحاد کونسل کے نعروں کا جواب دے رہے ۔

اس دوران شہباز شریف اپنی تقریر جاری رکھے ہوئے ہیں۔