Live Election 2024
وزیر انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو کو پارلیمانی افیئرز کا اضافی چارج دے دیا گیا
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کو پارلیمانی افیئرز کا اضافی چارج دیدیا گیا لاہور: خلیل طاہر سندھو...
وزیر انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو کو پارلیمانی افیئرز کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
ایس اینڈ جی اے ڈی نے خلیل طاہر سندھو کو اضافی چارج دیے جانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
خلیل طاہر سندھو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی نمائندگی کریں گے، وہ صوبے کے بزنس کے حوالے سے پارلیمانی معاملات نمٹائیں گے۔