Live Election 2024
محمود اچکزئی کا سنی اتحاد کونسل اراکین کے اعزاز میں عشائیہ
پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے سنی اتحاد کونسل اراکین کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔۔
پشتونخوا میپ کے سربراہ اور صدر مملکت کے عہدے کے لیے نامزد محمود خان اچکزئی نے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔
عشائیے میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے بھی شرکت کی، عیشائیے سے عمر ایوب ۔ محمود اچکزئی اور دیگر نے خطاب بھی کیاج بکہ کل ہونے والے صدر کے انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔