Live Election 2024
رمضان پیکج پر سیاسی مخالفین تکلیف کا شکار ہیں، عظمٰی بخاری
ذخیرہ اندازی کنٹرول کرنے کےلیے اقدامات کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری مضان پیکج پر سیاسی مخالفین تکلیف کا شکار ہین،عظمی...
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ رمضان پیکج پر سیاسی مخالفین تکلیف کا شکار ہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، ہم آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کر کے قیمت بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
عظمی بخاری نے بتایا کہ 64 لاکھ سے زائد خاندانوں کو ان کی دہلیز پر رمضان ریلیف پیکج ملے گا، وزیر اعلٰی یہی چاہتی تھیں کہ کوئی روزے میں لائن میں نہ لگے۔