Live Election 2024
سنی اتحاد کونسل کے شبیر قریشی سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر
کراچی: سنی اتحاد کونسل کے شبیر قریشی سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کراچی: سنی اتحاد کونسل کے ریحان راجپوت ڈپٹی...
سنی اتحاد کونسل کے شبیر قریشی سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر ہوگئے ہیں۔
ڈان نیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے ریحان راجپوت ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر ہوگئے ہیں۔
چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو تقرر نامہ بھی جاری کردیا ہے۔