لائف اسٹائل

بالوں کے منفرد اسٹائل

جسیکا البا کے لمبے بالوں کا انداز جو ہلکے گھنگریالے پن کے باعث کسی کے بھی دل میں گھر کرسکتا ہے۔

زلفوں کے بغیر کسی حسینہ کی خوبصورتی کا تصور بھی ممکن نہیں، مگر اکثر لڑکیاں اس الجھن کا شکار ہوتی ہیں کہ آخر وہ اپنے بالوں کو کس انداز میں سنواریں، تو اب یہ کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ چند ہالی وڈ اسٹارز کے جدید ترین ہیئر اسٹائلز اس وقت مغربی دنیا میں لڑکیوں کی جان بنے ہوئے ہیں، ہوسکتا ہے کہ ان میں سے کوئی ایک آپ کے دل کو بھی بھا جائے۔ تصاویر: اے ایف پی، رائٹرز