بالوں کے منفرد اسٹائل

شائع September 17, 2013 اپ ڈیٹ September 17, 2013 02:07pm

زلفوں کے بغیر کسی حسینہ کی خوبصورتی کا تصور بھی ممکن نہیں، مگر اکثر لڑکیاں اس الجھن کا شکار ہوتی ہیں کہ آخر وہ اپنے بالوں کو کس انداز میں سنواریں، تو اب یہ کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ چند ہالی وڈ اسٹارز کے جدید ترین ہیئر اسٹائلز اس وقت مغربی دنیا میں لڑکیوں کی جان بنے ہوئے ہیں، ہوسکتا ہے کہ ان میں سے کوئی ایک آپ کے دل کو بھی بھا جائے۔ تصاویر: اے ایف پی، رائٹرز