پاکستان

وادی تیراہ کے مظلوم

اب وادی تیراہ اور خیبرایجنسی کے بیشتر رہائشی پشاور کے جلوزئی کیمپ میں نظر آتے ہیں۔

 خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ سے اب تک ہزاروں افراد گھر بار چھوڑ کر جاچکے ہیں اور ہزاروں گھر تباہ ہوچکے ہیں، جس کی وجہ نائن الیون کے بعد طالبان کی جانب سے اس قبائلی علاقے کو اپنی پناہ گاہ بنالینا ہے۔ تحریر و تصاویر: سعد سرفراز