پاکستان

گجرانوالہ: نوجوان لڑکیوں کی ہلاکت سے قبل ریپ کی تصدیق

ڈان نیوز کے مطابق لڑکیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے سے قبل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔