ویڈیوز اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے،مختلف مقامات پر ژالہ باری بھی ہورہی ہے۔ ڈان اخبار