دنیا

ہندوستان: لالو پرساد یادو پر فرد جرم عائد

بہار کے سابق وزیراعلیٰ پر الزام ہے کہ انہوں نے جانوروں کے چارے سے متعلق ایک ادارے سے 950 کروڑ روپے کا گھپلا کیا۔