چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس

فل کورٹ اجلاس تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہا، سپریم کورٹ رولز سے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس ہوا۔

ڈان نیوز کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ رولز سے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا، فل کورٹ اجلاس تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہا۔

اجلاس کا باقاعدہ اعلامیہ ممکنہ طور پر تھوڑی دیر تک جاری کیا جائے۔