پاکستان

خضدار میں دو نیٹو ٹینکرز نذرِ آتش

خضدار کی تحصیل ناچ میں دو نیٹو ٹینکرز جلانے کے علاوہ مستونگ میں ایک شخص کو ہلاک کردیا گیا۔