دنیا

دھمکی آمیز فون کال کے بعد ایفل ٹاور خالی کرالیا گیا

تین سو چوبیس میٹر بلند ٹاور کو اتوار کے روز تین بچے خالی کرالیا گیا اور تلاشی کے بعد ساڑے پانچ بجے کھول دیا گیا۔