دنیا

ایرانی گارڈز پر حملہ: ردعمل میں 16 'باغیوں' کو پھانسی

پاک ایران سرحد کے قریب ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ایران کے 14 بارڈر گارڈ ہلاک ہوگئے تھے۔