دنیا

بنگلہ دیش: بغاوت کیس میں 150 فوجیوں کو سزائے موت

مجرم ٹھرائے جانے والے 823 میں سے کم از کم 350 دوسرے فوجیوں کو بغاوت کرنے پر قید کی سزائیں بھی ملی ہیں۔