دنیا روس میں ہوائی جہاز کریش، 50 مسافر ہلاک ہوائی جہاز نے تین مرتبہ رن وے پر اترنے کی کوشش کی، آخرکار رن وے سے ٹکرا کر شعلوں میں تبدیل ہوگیا۔ اے ایف پی