تصاویر
عید مبارک پاکستان
پاکستان میں عیدالفطر کا تہوار اور عام پاکستانی ۔
پوری دنیا کی طرح پاکستان بھر میں عید کے تہوار نے خوشیوں کے رنگ بکھیر دئیے ہیں۔ پاکستان کے عام افراد بھی اس تہوار کو خاص انداز سے مناتےہیں۔ رمضان المبارک کے بعد عام لوگ عید کی خوشیاں کسطرح مناتےہیں؟ اس کا احوال تصاویر کی زبانی۔ تصاویر ایجنسیز