Dawn News Television

شائع 10 جون 2012 12:49pm

ویران ہوتے اکھا ڑے

پاکستان کے دوسرے دم توڑتے ثقافتی کھیلوں کی طرح کشتی کا کھیل بھی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ یہ کھیل بھی نوجوانوں کی عدم دلچسپی اور حکومتی عدم توجہی کا شکار ہے تاہم  پنجاب کے کچھ شہروں میں آج بھی ایسےاکھاڑے موجود ہیں جہاں نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت اس کھیل کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

یہ تصاویر لاہور کے ایک اکھاڑے کی ہیں جہاں پہلوان مشقیں کرتے نظر آ رہے ہیں۔—رائٹرز فوٹوز

Read Comments