پاکستان

دوا ساز کمپنی کے تین افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی کی ایک عدالت نے حنیف عباسی کی دواساز کمپنی کے تین افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔