پاکستان

لاہور میں جرائم کا گراف بلند

لاہور میں روزانہ چالیس کے قریب وارداتیں ہورہی ہیں اور زیورات کی دکانوں پر ڈکیتیاں معمول بن چکی ہیں۔