پاکستان

' بیرون ملک مقیم پاکستانی تیرہ بلین ڈالر بجھواتے ہیں'

ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بین الاقوامی فون کالز کے نرخوں میں اضافہ زیادتی اور نا انصافی ہے۔